پی ایس ایل 6، کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف
بابراعظم کی نصف سنچری
ذیشان مہتاب جمعہ 18 جون 2021 00:52
(جاری ہے)
سکور 127 تک پہنچا تو راشد خان نے اپنے ایک ہی اوور میں چیڈوک والٹن اور 54 رنز بنانے والے بابر اعظم کی قیمتی وکٹیں حاصل کر لیں۔
اختتامی اوورز میں کنگز کے کپتان عماد وسیم کے 18 گیندوں پر 29 رنز اور دانش عزیز کے ساتھ 44 رنز کی شراکت کی بدولت کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 176رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ قلندرز کی جانب سے راشد دو وکٹیں لے سب سے کامیاب باؤلر رہے جبکہ شاہین، احمد دانیال اور حفیظ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ کراچی کنگز نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں اور وقاص مقصود اور عامر یامین کی جگہ دانش عزیز اور محمد الیاس کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے آغا سلمان کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز تیسرے اور کراچی کنگز پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ میچ کے لیے کراچی کنگز عماد وسیم(کپتان)، شرجیل خان، بابراعظم، مارٹن گپٹل، نجیب اللہ زدران، چیڈوک والٹن، عباس آفریدی، دانش عزیز، محمد عامر، محمد الیاس پر مشتمل ہے جب کہ لاہور قلندرز سہیل اختر(کپتان)، فخر زمان، آغا سلمان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، جیمزفالکنر، راشد خان، احمد دانیال، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف پر مشتمل ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.