
ْمستو نگ کے علا قے میں نا معلوم مسلح افراد کی خواتین اساتذہ کی سکول وین پر فائرنگ ،4 اساتذہ زخمی
ہفتہ 19 جون 2021 16:38

(جاری ہے)
لیویز کے مطابق ہفتہ کو پڑنگ آباد کے علاقے شیرگڑھ کے قریب خواتین اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4خواتین اساتذہ زخمی ہو گئیں ،لیو یز نے زخمیوں کو فوری طوپرطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرد یا۔ لیویز کے مطا بق خواتین اساتذہ کا تعلق کوئٹہ سے ہے جو کہ دشت باباسمیت مختلف سکولوں میں ڈیوٹی کے بعدچھٹی کرکے واپس اپنے گھروں (کوئٹہ)کی طرف جارہے تھے لیویز نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی مزید کارروائی جا ری ہے ۔
مزید مقامی خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ بہترین سفارتکاری کا نتیجہ اور تاریخی کامیابی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈوویلپمنٹ چوہدری سالک حسین پاکستانی ورک فورس کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے دنیا بھر کے ایمپلائرز کے ساتھ ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے میں مصروف ہیں۔ خواجہ رمیض حسن ..
-
پاکستان اور اریران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ کی بحالی اور سکائٹ ٹکٹنگ پلیٹ فارم کا آغاز ہوگیا
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.