کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی،اپنے آخری گروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرایا
ہفتہ 19 جون 2021 23:01
(جاری ہے)
اوپنرز شرجیل خان اور بابر اعظم نے کراچی کنگز کو 71 رنز کا آغاز فراہم کیا.
شرجیل خان نے 4 چھکوں اور 3 چوکوں کی بدولت 45 اور بابر اعظم نے 23 رنز بنائی. دونوں اوپنرز کو پویلین واپس بھجوانے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کے مڈل آرڈر بلے بازوں پر دبا بڑھا دیا. مارٹن گپٹل کو 5، نجیب اللہ زاردان 12 اور عماد وسیم کو 3 رنز پر آئوٹ ہوگئی. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان اسپنر آرش علی خان نے نپی تلی بالنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی. تاہم اننگز کے آخری لمحات میں دانش عزیز کی 13 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 45 رنز کی دھواں دھار اننگز نے کراچی کنگز کا مجموعہ 170 کے پار پہنچا دیا. اس دوران چیڈوک والٹن نے ان کا بھرپور ساتھ دیا وہ 34 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہی. محمد الیاس نے ایک رن اسکور کیا. آرش علی خان نے 28 رنز کے عوض 4 جبکہ خرم شہزاد اور عبدالناصر نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.