ماں نے بیٹی کا منگنی کا میک اپ نہ کرنے پر بیوٹیشن پر تیزاب پھینک دیا
بیوٹیشن نے بیٹی کا میک اپ سے انکار کیا،بدصورت ہونے کے طعنے دئیے،دلبرداشتہ ہو کر بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ملزمہ کا بیان
مقدس فاروق اعوان پیر 21 جون 2021 13:56
(جاری ہے)
حملہ آور خاتون کی شناخت فوری طور پر نہیں ہو سکی تاہم پولیس نے خاتون کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کر لیا۔ملزمہ کی عمر 40 سال کے لگ بھگ ہے ۔ملزمہ نے پولیس کو ابتدائی تفتیشی بیان میں بتایا کہ بیوٹیشن نے ان کی بیٹی کی منگنی پر میک اپ سے انکار کیا تھا اور ان کی بیٹی کو بدصورت ہونے کے طعنے دئیے تھے۔
لہذا وہ اس بات دلبرداشتہ تھی اور بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ بیوٹیشن ہفتے کے روز کام ختم کرکے جب اپنے گھر جانے کے لیے نکلیں تو ملزمہ نے ان کا پیچھا شروع کر دیا اور سنسان گلی میں پہنچ کر پاس موجود تیزاب بیوٹیشن پر انڈیل دیا۔ملزمہ بیوٹیشن کے چہرے پر تیزاب ڈالنا چاہتی تھی مگر جلد بازی میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ملزمہ متاثرہ خاتون کا موبائل فون بھی چھین کر لے گئیں تاکہ وہ کسی کو فون کال نہ کر سکیں۔علاوہ ازیں متاثرہ خان کا اعلاج کرنے والے ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تیزاب سے ان کے جسم کے کئی اعضا کو نقصان پہنچا تاہم ان کا چہرہ محفوظ رہا۔ملزمہ کے خلاف اے پی سی کی دفعہ 336 بی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور وہ سٹی پولیس اسٹیشن کے زنانہ حوالات میں بند ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.