وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر 21 جون 2021 22:37

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی قیادت اور کارکنان سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :