آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 ایمپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت
ایشین ہاکی فیڈریشن کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے 4 خواتین کوچز، ایک خاتون ایمپائر اور 3 خواتین ٹیکنیکل آفیشلز کو بھی نامزد کیا گیا، اعلامیہ
منگل 22 جون 2021 00:08
(جاری ہے)
رواں ماہ میں کوچنگ ورکشاپس میں سات اولمپینز بھی شریک ہیں جن میں ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم، اولمپین سمیر حسین، اولمپین ذیشان اشرف، اولمپین کاشف جواد، اولمپین محمد ثقلین، اولمپین محمد وقاص اولمپین ریحان بٹ شامل ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ میں کوچنگ ورکشاپس میں ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم(کسٹمز)، قومی ہاکی کوچز اجمل خان لودھی انٹرنیشنل( سیالکوٹ)، رانا ظہیر احمد بابر(سوئی سدرن گیس)، اولمپین سمیر حسین (پی ای ایف)،مدثر علی خان انٹرنیشنل(واپڈا) ،اولمپین محمد وقاص(واہڈا)، معین عالم(کراچی)، علی ازلان خان(کراچی)، اولمپین کاشف جواد( پورٹ قاسم)، اولمپین محمد ثقلین (الائیڈ بینک)، اولمپین ذیشان اشرف(نیشنل بینک)، اولمپین ریحان بٹ(واپڈا)، عذرا ناصر(واپڈا)، صباسعید(واپڈا)، آمنہ ارشد (پنجاب) اور سدرہ پرویز (آرمی) شامل ہیں۔ ایمپائرنگ ورکشاپس میںوقاص احمد بٹ(واپڈا) عبدالمنان (حیدرآباد)، فیصل صیام (کوئیٹہ)، فہد علی خان((کراچی) مبشر علی(ایس بی پی) سید سبطین رضا(نیشنل بینک) اور سمعیہ عباس (پنجاب) شامل ہیں۔ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام آن لائن ایجوکیشن پروگرام ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جن ٹیکنیکل آفیشلز کی نامزدگی کی گئی ہے ان میں سید علی عباس ( گوجرانوالہ) ، حمزہ طفیل (پشاور)، فہد علی کیانی( کوئیٹہ) ، عبدالروف (کراچی)، شاہد ربانی (واپڈا)، شاہینہ نون(واپڈا)، سہیل اکرم جنجوعہ (اسلام آباد)، طارق خان( کراچی) اور کومل بٹ پنجاب شامل ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کو چز، ٹیکنیکل آفیشلز اور ایمپائرنگ کے شعبہ میں بہتری لانے اور موجودہ کوچز، ایمپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی استعداد اور کارکردگی بڑھانے کیلئے ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفریشر کورسز اور آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں مندرجہ بالا نامزدگیاں کی گئی ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.