پنجاب آرٹس کونسل ملتان کی موسیقی کی کلاس معروف گلوکار نعیم الحسن ببلو کے نام سے موسوم کردی گئی
بدھ 23 جون 2021 14:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ان کی یاد میں 30جون کو ملتان آرٹس کونسل میں گرینڈمیوزیکل شوہوگاجس میں معروف گلوکاروں کی شرکت متوقع ہے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے نامور موسیقار استادصغیراحمد نے کہاکہ نعیم الحسن ببلو بے پناہ صلاحیتوں کے مالک تھے انہوں نے بے پناہ محنت کے ذریعے اپنا مقام بنایا۔
نامور گلوکار عارف خان بابرنے کہاکہ وہ اول وآخرفنکارتھے،فنکاروں سے محبت کرتے تھے وہ جب سٹیج پرآتے تواپنی آوازکے ذریعے سحرطاری کردیتے تھے۔نامور شاعر قمر رضاشہزادنے کہاکہ شہراپنے فنکاروں کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں نعیم الحسن ببلو ملتان کی پہچان تھے۔تقریب سے معروف گلوکارفیاض بخاری، نعیم الحسن ببلو کے چچا اسلم بلوچ،بھائی احسن بلوچ اوربیٹے علی نے بھی خطاب کیا۔نظامت کے فرائض شمیم انصاری نے انجام دیئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.