عدالت نے کمال راشد کو سلمان خان پر تبصرہ و تنقید کرنے سے روک دیا
بدھ 23 جون 2021 23:25
(جاری ہے)
ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ عدالت مذکورہ کیس کا مکمل فیصلہ کب تک جاری کرے گی لیکن جب تک عدالت تفصیلی فیصلہ جاری نہیں کرتی، تب تک عبوری حکم نامے پر عمل کیا جائے گا۔
کمال راشد خان کے خلاف سلمان خان نے گزشتہ برس میں ہتک عزت کا دعویٰ اس وقت دائر کیا تھا جب ناقد نے دبنگ ہیرو پر سخت تنقید کی تھی۔کمال راشد خان نے سلمان خان کی مئی میں ریلیز ہونے والی فلم ’رادھے‘ پر تبصرہ کیا تھا، جسے انہوں نے یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاو?نٹس پر بھی شیئر کیا تھا۔مذکورہ تبصرے میں کمال راشد خان نے سلمان خان کی فلم کی کہانی کو کمزور قرار دیتے ہوئے دبنگ ہیرو کی ذات کو بھی نشانہ بنایا تھا۔کمال راشد خان نے سلمان خان کے خلاف متعدد ٹوئٹس بھی کی تھی، جن میں انہوں نے دبنگ ہیرو کے حوالے سے سخت زبان استعمال کی تھی۔ کمال راشد خان کی جانب سے ٹوئٹس اور یوٹیوب ویڈیوز میں سخت زبان کے استعمال کے بعد ہی سلمان خان نے عدالت میں ان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔مقدمہ دائر ہونے کے باوجود کمال راشد خان نے سلمان خان کے خلاف تنقیدی تبصرے جاری رکھے تھے، جس پر دبنگ ہیرو نے رواں ماہ جون کے ا?غاز میں عدالت میں ایک اور درخواست دائر کی تھی، جس میں انہوں نے عدالت سے ناقد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کی استدعا کی تھی۔تاہم عدالت نے کمال راشد خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کے بجائے عبوری حکم نامے میں انہیں سلمان خان پر تنقید کرنے سے روک دیامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.