غرور کا سر نیچا، کوہلی الیون کی شکست کے بعد بدتمیز بھارتی مداح پوری دنیا میں مذاق بن گیا
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کےدوران بھارتی مداح اسٹیڈیم میں کیوی کرکٹرز کیلئے غیر مناسب اشارے کرتا رہا
محمد علی جمعرات 24 جون 2021 00:50
(جاری ہے)
واضح رہے کہ اپنے گھر کے شیر بھارتی سورما نیو ٹرل گراونڈ پر ڈھیر ہو گئے، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔ نیوزی لینڈ اسی گراونڈ پر 2 سال پہلے ورلڈ کپ اٹھانے میں ناکام ہوا تھا۔ کین ولیمسن ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔ ساؤتھمپٹن کے میدان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کیلئے 139 رنز ہدف دیا جو نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ کین ولیمسن نے 52 جب کہ روز ٹیلر نے 47 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ خیال رہے کہ بھارت اپنی دوسری اننگز میں محض 170 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ بھارت کے 4 بلے باز ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکے۔ بھارت کی جانب سے رشپ پنٹ 41 اور روہت شرما 30 رنز بنا کر نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کے ٹم ساوتھی نے 4 ، ٹرینٹ بولٹ نے 3 وکٹیں جب کہ کائل جیمیسن نے 2 کھلاڑیوں کو آوَٹ کیا۔بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 217 رنز بنائے، ویرات کوہلی 44، اجنکا راہانے 49 اور روہت شرما 34 رنز بنا کر نمایاں رہے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کائلی جیمسن نے پانچ جب کہ نیل ویگنر اور ٹرنٹ بولٹ نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔بھارت کے 217 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 249 رنز بنا سکی۔ اس طرح کیویز کو پہلی اننگز میں بھارت پر 32 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.