پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کااردن کی بندرگاہ عقبہ کا دورہ
جمعہ 25 جون 2021 18:11
(جاری ہے)
بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور علاقائی امن اور سمندری تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا گیا۔
مشن کمانڈر نے عمومی طور پر اردن کی عوام اور خصوصاً رائل اردنی بحریہ کے لئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عقبہ میں قیام کے دوران، کمانڈر رائل اردنی بحریہ کرنل ہشام الجراح، اردن کے سرکاری عہدیداران، سفارتی عملے اور اردن بحریہ کے افسران نے پی این ایس ذوالفقار کا دورہ بھی کیا۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستہ نے نیول بیس عقبہ میں مملکت اردن کی سو سالہ تقریبات میں حصہ لیا۔ بندرگاہ سے روانگی پر، پاک بحریہ کے جہاز نے اردنی بحریہ کے ساتھ مشق میں حصّہ لیا۔ بندرگاہ عقبہ میں پاک بحریہ کے جہاز کا حالیہ دورہ اورسو سالہ تقریبات میں شرکت پاک بحریہ اور رائل اردنی بحریہ کے باہمی تعاون کی توثیق ہے اور اس سے پاکستان اور اردن کے مابین برادرانہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.