راجن پور میں تین افراد کی بچے سے زیادتی
ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بنالی، ایک ملزم گرفتار
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 جون 2021 12:11
(جاری ہے)
بتایا گیا کہ تھانہ ٹنڈو رحیم کے علاقے میں دو کمسن بھائیوں کو ملزمان نے ٹک ٹاک بنانے کے بہانے جابلوں علاقے میں لے جا کر مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،زیادتی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
بچوں کے ورثا نے اس معاملے پر احتجاج بھی کیا اور انصاف کی فی الفور فراہمی کا مطالبہ بھی کیا۔ قبل ازیں کنگن پور کی رہائشی خاتون عشرت بی بی نے پولیس تھانہ کنگن پور میں درخواست دی تھی کہ میرا چھ، سات سالہ بیٹا علی شان گھر سے باہر کھیل رہا تھا ملزم زین آیا اور اسے ورغلاء پھسلاء کر اس کے ساتھ بدفعلی کی ہے۔ یہی نہیں حال ہی میں مفتی عزیز الرحمان کی جانب سے بھی طالبعلم کو بد فعلی کا نشانہ بنانے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کے بعد عزیز الرحمان کو گرفتار کیا گیا اور اب ملزم ریمانڈ پر جیل میں ہے۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات میں ہوشرُبا اضافے نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.