گوجرانوالہ میں 12 سالہ بچے کی گمشدگی کا ڈراپ سین
12 سالہ احتشام کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ملزم نے اعتراف کر لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 6 جولائی 2021 12:55
(جاری ہے)
ملزمان نے زیادتی کے بعد احتشام کا گلا دبا کر اسے نہرمیں بہا دیا تھا۔
تاحال بچے کی لاش نہیں مل سکی۔ احتشام کے اہل خانہ نے ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی گوجرانوالہ میں ایک ایسا ہی واقعہ رپورٹ پوا تھا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں سبزی منڈی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ پولیس کے مطابق ایک ملزم کی شناخت 22 سالہ گل شیر کے نام سے ہوئی ، جو پڑوس میں رہتا ہے ، جب اس کی بیٹی کو بچاتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے والد نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا۔ اس اندوہناک واقعہ کو بیان کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے والد نے پڑوس کے ایک گھر سے اپنی بیٹی کی چیخیں سنیں اور بچے کو بچانے کے لئے اس میں داخل ہو گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے ملزم گل شیر کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج بھی کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.