قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ میں سندھ سینٹس اور بلوچستان زوراور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
ہفتہ 10 جولائی 2021 00:03
(جاری ہے)
جبکہ اسلام آباد ایگلز کے کھلاڑی پنلٹی ککس پر کوئی بھی گول نہ کرسکے۔ دوسرے میچ میں بلوچستان زوراور نے خیبر ایگلز کو 2-1 گول سے شکست دی۔ وقفے تک دونوں ٹیمیں 1-1 گول رہیں۔ فاتح ٹیم کی جانب سے زوہیب ایوب اور سخی محمد نے ایک، ایک گول دیا۔
جبکہ خیبر ایگلز کی جانب سے واحد گول شیراز خان نے کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری طارق محمود تھے۔ (آج) ہفتہ کو دو کوارٹرفائنل مقابلے کھیلے جائیں گے۔ پہلے کوارٹر فائنل میں کشمیر کنگز کا مقابلہ بلوچستان بازیگرز سے ہوگا۔دوسریکوارٹرفائنل میں پنجاب واریئرز اور کے پی کے فالکن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں اوپننگ کرنی چاہیے : باسط علی
-
عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اورالیگزینڈرزویروف اور ڈینیئل مدویدیف کا فاتحانہ آغاز ، فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، میتھیو ہیڈن نے بھی پاکستان کو سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی فہرست سے باہر کر دیا
-
سانگلہ ہل، اتحاد فٹ بال کلب کے صدر استاد محمد طارق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
-
انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں متوقع
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی مقابلہ بھی بارش کی نذر ہونے کا خدشہ
-
گوتم گمبھیر کے ہندوستانی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ بننے کا امکان: رپورٹ
-
بابر اعظم اور فینز میں گرما گرمی، ای سی بی نے پاکستان ٹیم کو اضافی سکیورٹی افسران فراہم کردیئے
-
صرف 9 کھلاڑی دستیاب، آسٹریلین سلیکشن کمیٹی کے رکن، کوچز کی وارم اپ میچ میں شرکت
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.