پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،رکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 12ارب روپے ڈوب گئے
بدھ 14 جولائی 2021 21:41
(جاری ہے)
کاروباری اتارچڑھا کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 12ارب79کروڑ51لاکھ77ہزار435روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 82کھرب96ارب33کروڑ82لاکھ28ہزار354روپے سے گھٹ کر 82کھرب83ارب 54کروڑ30لاکھ 50ہزار920روپے ہو گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو 16ارب روپے مالیت کے 50کروڑ82لاکھ 83ہزار حصص کے سودے ہوئے منگل کو 16ارب روپے مالیت کے 49کروڑ68لاکھ 22ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ روز مجموعی طور پر4352کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میںسی172کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ،243میں کمی اور20کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 4کروڑ46لاکھ ،غنی گلوبل گلاس 4کروڑ40لاکھ ،ٹی پی ایل کارپوریشن لمیٹڈ 4کروڑ8لاکھ ،کے الیکٹرک لمیٹڈ 1کروڑ89لاکھ اور ٹی پی ایل پراپرٹیز 1کروڑ86لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتو ں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے ایکسائیڈ( پاک ) کے حصص کی قیمت میں 41.64روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد اسکے حصص کی قیمت596.91روپے ہوگئی اسی طرح 38.38روپے کے اضافے سے انڈس موٹر کمپنی کے حصص کی قیمت بڑھ کر1240.23روپے ہو گئی جبکہ یونی لیورفوڈز کے حصص کی قیمت121.00روپے کی کمی سی16349.00روپے ہو گئی اسی طرح 50.38روپے کی کمی سے فلپ مورس پاک کے حصص کی قیمت970.25روپے ہو گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.