اسرائیلی حکومت نے بیت لحم میں 510 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی

جمعہ 16 جولائی 2021 18:33

بیت لحم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) قابض صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ’غوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں یہودی آباد کاروں کیلئے سینکڑوں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

(جاری ہے)

بیت لحم میں ایک مقامی فلسطینی سماجی کارکن حسن بریجیہ نے بتایا کہ اسرائیلی آباد کاری کونسل نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں 510 مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :