سیلز ٹیکس سے چھوٹ رکھنے والے شعبوں کو نوٹسز کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ‘ پرویز حنیف
ایف بی آر کی تھرڈ پارٹی کے ذریعے کڑی مانیٹرنگ ، تین خود مختار الگ محکموں کی تشکیل ناگزیر ہو چکی ہے ‘ چیئر پرسن سی ٹی آئی
ہفتہ 17 جولائی 2021 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کوسیلز ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے لیکن اس کے باوجود نوٹسز بھجوائے جارہے ہیں ، جس پر ٹیکس کا ایک روپیہ واجب الادا نہیں اسے جرمانہ کیسے کیا جا سکتا ہے ، کسی ایک سال کی ٹیکس ریٹرن جمع نہ ہونے پر یاددہانی کا نوٹس دینے کی بجائے جرمانے کے نوٹسز بھجوائے جارہے ہیںجو قطعاً غیر قانونی ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ وہ ایف بی آر کے نظام میں موجود خامیو ں اور چور راستوں کو بند کرنے کے لئے تھرڈ پارٹی کے ذریعے کڑی مانیٹرنگ کا نظام لائیں کیونکہ جو چند لاکھ ٹیکس دہندگان سسٹم پر موجود ہیں وہ بھی ایف بی آر کی پالیسیوں اور رویے سے متنفر ہو رہے ہیں ۔ پرویز حنیف نے کہا کہ ایف بی آر کے نظام میں ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات لانے کی ضرورت ہے اور جتنا جلدی ممکن ہو سکے اسے آٹو میشن پر لایا جائے تاکہ ٹیکس مشینری کے نوٹسز کی آڑ میں ٹیکس دہندگان کو خوفزدہ کرنے کے سلسلے کو روکا جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.