سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کی ایف سی پی ایس امتحان میں شاندار کامیابی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 19 جولائی 2021 13:05

سینئر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ کمپلیکس ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کی ایف ..
احمد پور شرقیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،احمد حسن اعوان) رورل ہیلتھ سنٹر سب تحصیل اوچ شریف کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کو ایف سی پی ایس کے امتحان میں امتیازی نمبروں سے کامیابی پرشہر کی سماجی شخصیات اوردوست احباب نے انہیں مبارک باد دی ہے۔

(جاری ہے)

شاہین رسول، ارشاد احمد شاد، محمد شہزاد شکرانی اور عظمت اللہ سیال پر مشتمل شہریوں کے ایک وفد نے سپیشلائزیشن کے امتحان میں نمایاں کامیابی پر ڈاکٹر شاہد قریشی کو پھولوں کے ہار پہنائے۔

متعلقہ عنوان :