شیخ رشید کی قربانی کے لیے اونٹوں کی خریداری کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کے لیے تین اونٹ خرید لیے
سمیرا فقیرحسین منگل 20 جولائی 2021 12:05
(جاری ہے)
ویڈیو میں شیخ رشید کو بیوپاریوں سے بات چیت کرتےاور بھاؤ تاؤ کرتے بھی دیکھا گیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عید کی قربانی کے لیے مویشی منڈی میں اونٹوں کی خریداری کرتے ہوئے۔ ساتھ ہی انہوں نے یوٹیوب کا ایک لنک بھی شئیر کیا۔ واضح رہے کہ شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی پورے مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں محدود پیمانے پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ اس موقع پر مسلم اُمہ کی سلامتی کی خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ خلیجی ممالک کے ساتھ ساتھ یورپ، امریکا، افریقہ، وسطی ایشیا اور ترکی میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مشرق بعید کے ممالک ملائشیا، انڈونیشیا اور برونائی دار السلام کے مسلمان بھی عید منا رہے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں کل عید الاضحٰی منائی جائے گی اور ملک بھر کے مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے مختلف جانوروں کی قربانی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.