افغان وزارتِ دفاع کا 233 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ

منگل 20 جولائی 2021 16:43

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) افغان وزارتِ دفاع نے 233 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ۔افغان وزارت دفاع نے افغان فورسز کے آپریشن میں 233 طالبان کی ہلاکت اور صوبے سمنگان کے ضلع درہ صوف کا قبضہ طالبان سے واپس لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :