عیدالاضحیٰ پر زیادہ گوشت کھانے پر7 ہزار سے زائد افراد ہسپتال پہنچ گئے
پشاورہسپتالوں میں زیادہ گوشت کھانے پر معدے اورپیٹ درد شکایات کے مریضوں کو لایا گیا، زیادہ تر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 23 جولائی 2021 18:16
(جاری ہے)
زیادہ تر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا ہے۔
ان مریضوں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیادہ گوشت کھانے والے 2 ہزار500 مریضوں کو لایا گیا۔اسی طرح خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زیادہ گوشت کھانے پر پیٹ درد شکایات کے 4500 سے زائد مریضوں کو لایا گیا، ان مرضوں میں 331 مریضوں کو ہسپتال میں داخل بھی کیا گیا۔ دوسری جانب گوجرانوالہ میں 8 سالہ بچی کو محلے دار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو اطلاع ملنے سے پہلے ہی ملزم محلہ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقہ تتلے عالی کے ایک محلے میں پیش آیا۔ والدین کے مطابق متاثرہ بچی محلے دار کے یہاں گوشت لینے گئی تھی، جب بچی گوشت لینے پہنچی تو اُس وقت ملزم گھر میں اکیلا تھا جس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدین کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے متاثرہ بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.