
ارجنٹائن کے علاقے پٹاگونیا میں پانی کی صاف ستھری جھیل کا رنگ گلابی ہوگیا
جھیل میں مچھلی کی فیکٹریوں میں استعمال ہونیوالا کیمیکل شامل ہونے سے پانی آلودہ ہوا، ماہرین
پیر 26 جولائی 2021 23:12

(جاری ہے)
برطانوی مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مچھلی کی برآمد سے پہلے اس کو محفوظ بنانے کے لیے مقامی فیکٹریاں سوڈیم سلفیٹ کو اینٹی بیکٹیریل پروڈکٹ کے طور پر استعمال کرتی ہیں اور یہ فضلہ (کیمیکل) صاف کیے بغیر جھیل میں چھوڑدیا جاتا ہے۔
دریا اور جھیل کے اطراف آباد رہائشیوں کا کہنا ہے جھیل میں کیمیکلز شامل ہونے سے علاقے میں بدبو پھیلی ہوئی ہے اور انہیں ماحولیات کے دیگر مسائل کا سامنا ہے۔مقامی ماحولیاتی کارکن پابلو لاڈا نے حکومت پر آلودگی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو کنٹرول میں رکھنا چاہئے انہی کو لوگوں کو زہر دینے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ماحولیاتی انجینئر فیڈریکو ریسٹریپو نے کہا کہ جھیل کا گلابی رنگ مچھلی کے فضلے میں سوڈیم سلفیٹ کی وجہ سے تھا۔ فضلے کو دریا میں پھینکنے سے قبل اس کو پراسیس نہیں کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.