نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس (کل )طلب

منگل 27 جولائی 2021 19:58

نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس (کل )طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین گروپ کااہم اجلاس کل ( بدھ) کے روز طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں نذیرچوہان کیس کے قانونی آپشنزپرغورہوگا ۔ جہانگیر ترین گروپ کا کہنا ہے کہ انتقامی کارروائی قبول نہیں ،آج کے اجلاس میں آئندہ کالائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔