افغان آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کردیا

منگل 27 جولائی 2021 22:20

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) افغان آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور حملوں کی شدت کی وجہ سے افغان آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی نے اپنا دورہ بھارت ملتوی کیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حالات نارمل ہوتے ہی جنرل ولی محمد احمد زئی بھارت جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :