بہاولپور کی سوا کروڑ عوام کی طرح 80 لاکھ کشمیری بھی سیاسی جلادوں کی قید میں ہیں
عمر جمشید بدھ 28 جولائی 2021 11:30
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سوا کروڑ عوام کی نمائندہ متحدہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے رہنماؤں قاری مونس بلوچ،ارشاد احمد شاد،رانا جلیل،جاوید عثمانی،راؤ عبدالحمید،صاحبزادہ شعیب احمد شعبہ خواتین سمیت یوتھ،منیارٹی ونگز اور دیگر عہدیداروں نے مشترکہ گفتگو میں کیا۔
انہوں نے کہا جھوٹ اور جھانسوں کی سیاست نے آمریت سے پیار جبکہ جمہوریت سے انحراف کرنے والوں نے بہاولپور سے ہمیشہ دھوکہ کیا۔قاری مونس بلوچ نے کہا 3اکتوبر 1947میں بہاولپور نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا پنجاب سے نہیں ۔ارباب اقتدار کو چاہیے کہ وہ صوبہ بحالی کو یقینی بنائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.