سعودی عرب میں جسمانی طور پر جڑے یمنی بچوں کو الگ کرنے کا آپریشن کامیاب ہو گیا
اس آپریشن میں 8 گھنٹے کا وقت لگا جس میں ماہر ڈاکٹرز اور نرسز سمیت 25 افراد کی ٹیم نے حصہ لیا
محمد عرفان جمعرات 29 جولائی 2021 11:48
(جاری ہے)
اسی سیاق میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے جنرل سپر وائزر ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ بچیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کا آپریشن انتہائی پیچیدہ عمل ہے۔
سرجری میں ساڑھے آٹھ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ آپریشن آٹھ مراحل میں ہوا جس میں 25 ماہرینم طبی عملے اور نرسنگ اسٹاف نے حصہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ جسمانی طورپر جڑے بچوں میں ایک بچی اور ایک بچہ ہیں جن کے دھڑ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔ دونوں کا پیشاب اور تناسلی نظام بھی ایک دوسرے کے ساتھ مشترک تھا۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں تین عشروں کے دوران اس نوعیت کے50 کیسز کا آپریشن کیا گیا جس میں تین براعظموں کے22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 117 جڑواں بچوں کی سرجری کی گئی۔ان بچوں کو ایک دوسرے سے الگ کیے جانے پر ان کے یمنی والدین خوشی سے نہال ہیں اور انہوں نے سعودی فرمانروا اورآپریشن انجام دینے والی طبی ٹیم کا بے حد شکریہ ادا کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.