نورا فتیحی، نیہا دھوپیا، سلینا جیٹلی کو فحش فلموں کی پیش کش کی جانی تھی، رپورٹ
جمعرات 29 جولائی 2021 13:03
(جاری ہے)
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ویڈیو میں مذکورہ اداکارائوں کے فحش فلموں میں کام کرنے سے متعلق بات کہی گئی تھی یا نہیں، تاہم ہاٹ شاٹ انتظامیہ کے عہدیدار ویڈیو میں بتاتے دکھائی دیے کہ وہ ان نامور اداکاروں سے جلد رابطہ کرنے والے تھے۔
مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹائمز آف انڈیا نے سلینا جیٹلی سے رابطہ کیا اور پوچھا کہ کیا انہیں فحش فلموں میں کام کی پیش کش کی گئی تھی جس پر اداکارہ کے ترجمان نے ان دعووں کو مسترد کردیا۔رپورٹ کے مطابق سلینا جیٹلی کے ترجمان نے واضح کیا کہ اداکارہ سے ہاٹ شاٹ ایپ کی فلموں میں کام سے متعلق کوئی پیش کش نہیں کی گئی، البتہ انہیں شلپا شیٹی کی ایک دوست نے دوسری ایپ میں کام کرنے کا کہا تھا۔سلینا جیٹلی کے ترجمان کے مطابق اداکارہ کو شلپا شیٹی کی (جے ایل اسٹریم) نامی ایپ کے منصوبے میں کام کی پیش کش کی گئی تھی جو کہ بہترین مواد کی ایپلی کیشن ہے۔خیال رہے کہ ممبئی پولیس نے اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر صنعت کار راج کندرا کو 19 جولائی کو فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف فروری 2021 میں مقدمہ دائر ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.