پنجاب یونیورسٹی : ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020کے نتائج کا اعلان

ہفتہ 31 جولائی 2021 19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگریزی پارٹ ون سالانہ2020ء ،ایم اے ہسٹری پارٹ ون سالانہ2020ء،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سالانہ2020ء،ایم ایس سی سٹیٹسٹکس پارٹ ون سالانہ2020ء،ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سالانہ2020ء اورایم ایس سی انفارمیشن ٹیکنالوجی پارٹ ون سالانہ2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔