برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلو اضافہ

منگل 3 اگست 2021 13:13

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے194،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی134روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت162روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔