نیب نے شہباز شریف کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی
بہاولپور سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری زمین من پسند افراد کو ٹرانسفرکرنے کا الزام ہے،نیب
سجاد قادر جمعرات 5 اگست 2021 08:57
(جاری ہے)
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور اہلکاروں، سابق ضلعی ناظم نصیر آباد سکندر عمرانی اور سابق سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ علی احمد مینگل کے خلاف انکوائری کی منطوری دی گئی۔
نیب اعلامیے کے مطابق ایم این اے باسط سلطان کے خلاف انکوائری عدم ثبوت کی بنیاد پربند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔خیال رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف احتساب عدالت اور بینکنگ کورٹ میں مقدمات زیرسماعت ہیں۔دوسری طرف قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈکے اجلاس میں 5 انوسٹی گیشنز اور 11 انکوائریز کی منظوری دے دی گئی۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ ڈائریکٹرپسنی فش ہاربراتھارٹی منیر احمد اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کاریفرنس دائرکرنیکی منظوری بھی دی گئی۔نیب کے مطابق ملزمان پر مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت سرکاری فنڈز میں خردبردکا الزام ہے،قومی خزانے کو 412.18 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔اس موقع پر چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ میگاکرپشن مقدمات کے ملزمان کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی ترجیح ہے،نیب نے3سال سے زائد عرصے میں 533 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمدکیے۔ چیئرمین نیب کامزید کہنا تھا کہ نیب بزنس کمیونٹی کی ملک کی ترقی کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.