سفاکیت کی انتہا ، گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا
قتل ہونے والوں کی شناخت بیوی شہناز، 8 سالہ بیٹی سمیرا، 6 سالہ بیٹا زین اور 3 سالہ بیٹی شانزہ کے نام سے ہوئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 1 ستمبر 2021 12:00
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والوں کی شناخت بیوی شہناز، 8 سالہ بیٹی سمیرا، 6 سالہ بیٹا زین اور 3 سالہ بیٹی شانزہ کے نام سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ گھریلو تنازعات پر قتل و غارت کے واقعات میں حالیہ اضافہ قابل تشویش ہے۔ گذشتہ ماہ بھی سفاک شوہر نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کر کے لاشیں جلا دی تھیں۔ صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ میں نشے کے عادی شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی اور دوبچوں کو قتل کر کے جلا دیا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لیہ کےعلاقے چوک اعظم میں تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات ہوئی جہاں نشے کے عادی شخص نے بیوی اور دو بچوں کو قتل کرکے لاشوں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے نشتر اسپتال منتقل کردیا جبکہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق عرفان نامی نے گھریلو ناچاقی پر بیوی ، سات سال کی بیٹی اور ایک سال کے بیٹے کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاشوں کو جلادیا۔ اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر معمولی تلخ کلامی پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.