انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے آزاد کشمیر پولیس میں نئی اصلاحات کا آغاز کر دیا
عمر جمشید
ہفتہ 4 ستمبر 2021
11:45
اب آزاد کشمیر یا پاکستان کا کوںٔی بھی شہری واٹس ایپ کے ذریعے آ ںٔی جی آزاد کشمیر سے براہ راست بات کر سکے گا اور اپنی شکایت اور تجاویز سے آگاہ کرسکتا ہے۔
آںٔی جی آفس کمپلینٹ نمبر 03558440000 پر جمعہ کے روز صبح 10 سے 12 بجے کے درمیان شہری اپنی شکایات درج کرا سکیں گے۔ آںٔی جی آزاد کشمیر شہریوں کی شکایات سننے کے بعد متعلقہ پولیس آفیسر کو مساںٔل حل کرنے کےلیے ہدایت جاری کریں گے۔
ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ 'پولیس عوام کی محافظ ہے ،یہ اقدام عوام اور پولیس کے درمیان حائل رکاوٹ کو دور کرنے میں بہترین ثابت ہوگا ۔
(جاری ہے)
عوامی حلقوں نے آںٔی جی آزاد کشمیر کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عوام کے مساںٔل بروقت حل ہوسکیں گے اور آزاد کشمیر پولیس کی ساکھ مزید بہتر ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
8اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلے کے شہداء کا غم آج بھی تازہ ہے،جاوید اقبال بڈھانوی
-
8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ایک قومی سانحہ تھا، راجہ چنگیز خان
-
منصوبوں کا اعلان کافی نہیں،ان کی بروقت تکمیل، معیار اور مؤثر مانیٹرنگ بھی ضروری ہے،وزیراعظم
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.