محلہ ڈھیرے ہری پورمیں سوئی گیس فراہمی منصوبے کاآغاز،منصوبے پر 52لاکھ25ہزارروپے کی لاگت آئی
ہفتہ 4 ستمبر 2021 21:07
(جاری ہے)
بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ناظم موہری آفاق شاہ،طاہر شاہ،راجہ سعید،نویداحمدودیگرنے کہاکہ وفاقی وزیرعمرایوب خان نے اپنی تین سالہ وزارت کے دورمیں ضلع بھرسے بجلی وسوئی گیس کے مسائل کاہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیاہے،قبل ازیں ٹرانسفارمرکی تبدیلی کے لیے عوام کودفاترکے چکرکاٹنے پڑتے تھے لیکن آج صرف ایک فون کال پرٹرانسفارمرتبدیل ہوتے ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرکے سیکرٹری نعیم خان نے کہاکہ وفاقی وزیرکی ذاتی دلچسبی سے میڈیکل کالج،خانپورروڈکی تعمیر،ڈی ایچ کیوہسپتال کی اپ گریڈیشن کامسئلہ حل ہوگیاہے،انشاء اللہ ضلع میں ترقی کے سفرکاآغازہو چکاہے جواسی طرح جاری وساری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.