تیونس نے افریقن باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
پیر 6 ستمبر 2021 16:50
(جاری ہے)
تیونس نے حریف کوٹ ڈی آئوائر کو 75 کے مقابلے میں 78 باسکٹ پوائنٹس سے شکست دے کر ایف آئی بی اے افریقی باسکٹ بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
تیونس کی ٹیم مسلسل دوسری بار ایف آئی بی اے افریقی باسکٹ بال چیمپئن بن گئی ۔ تیونس نے 41 ریباؤنڈز ، 20 سسٹس اور 12 ٹرن اوورز کے ساتھ گیم جیت لی جبکہ فائنل میں کوٹ ڈی آئیور نے 38 ری بائونڈز ، 14 سسٹس اور 15 ٹرن اوور سکور کیے۔تیونس کے ٹاپ سکورر صلاح میجری نے 22 پوائنٹس کے ساتھ اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.