![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا کہ ٹیم جمعہ کو صبح 9:30 سے 12:30 بجے تک پریکٹس سیشن کرے گی
ذیشان مہتاب
جمعہ 24 مئی 2024
11:11
![دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_7ff41_1716531048.jpg._2)
(جاری ہے)
سیریز کے لیے انگلینڈ کا سکواڈ جوس بٹلر (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جوناتھن بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن، بین ڈکٹ، ٹام ہارٹلی، ول جیکس، کرس جارڈن، لیام لیونگسٹون، عادل راشد، فل سالٹ، ریس ٹوپلی، مارک ووڈ پر مشتمل ہے۔
پاکستانی سکواڈ میں بابر اعظم، ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا شاداب خان، شاہین آفریدی، عثمان خان شامل ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024ء کا بقیہ شیڈول سامنے آگیا
-
وریندر سہواگ کی کھلاڑیوں کے انتخاب میں جانبداری دکھانے پر وہاب ریاض پر کڑی تنقید
-
آسٹریلوی کمنٹیٹر نے پاکستان کی ناکامی کا ذمہ دار سینئر کھلاڑیوں کو قرار دے دیا
-
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 28 رنز سے ہرا دیا
-
محمد عامر کو ذاتی ٹرینر کے ساتھ امریکا، آئرلینڈ، برطانیہ جانے کی اجازت ملنے کا انکشاف
-
میچ فکسنگ الزامات کے ثبوت دیں یا قانونی کارروائی کا سامنا کریں، پی سی بی کی دھمکی
-
پاکستان کرکٹ کی سرجری کا آغاز، وہاب ریاض کی سلیکشن کمیٹی سے علیحدگی کا ’قوی امکان‘
-
ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہوں پر ٹینس سٹار کے والد کا ردعمل بھی آگیا
-
بھارت کے ہاتھوں افغان ٹیم کی بھرپور دھلائی
-
سابق بھارتی کرکٹر ڈیوڈ جانسن نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی
-
آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران ڈریسنگ روم میں 4،5 کھلاڑی سو رہے تھے ، محمد حفیظ کا انکشاف
-
قومی کرکٹ ٹیم کی سرجری کیلئے اس وقت کوئی ماہر سرجن دستیاب ہی نہیں : خالد محمود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.