چکوال میں پولیس نے سیاسی جلسہ کرانے کے لیے مزہبی گروپ پر شدید شیلنگ کر دی ۔
عمر جمشید پیر 13 ستمبر 2021 11:53
(جاری ہے)
جس کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔
اور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلینگ شروع کر دی ۔ جس کے نتیجہ میں کچھ کارکن زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی اور ضلع انتظامیہ کی ہائی سکیورٹی میں ایم این اے اپنے کارکنان کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچھے۔ اور جلسہ میں مقررین نے خالی کرسیوں سے خطاب شروع کر دیے۔ ایم این اے گروپ کی جانب سے جتنی کرسیاں لگائی گئییں ان میں سے آدھے سے زیادہ خالی رہیں ۔ جلسہ کے اختتام تک پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی۔ ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف اور اے سی چکوال عمر سرور بھی موقع پر موجود رہے۔مزہبی جماعت کبی جانب سے بھرپور احتجاج رکارڈ کرایا گیا۔پولیس اور مظاہرین کے درمان وفکے وفکے سے جھڑپیں جاری رہیں۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب اتنی کشیدگی بن رہی تھی اور ضلع انتظامیہ کو اس بات کا پتا تھا کہ کشیدگی اتنی زیادہ تھی تو ایم این اے کو جلسہ کرنے کی اجازت کیوں دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.