کھلاڑیوں نے انگلینڈ کیخلاف 5واں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کیا: سارو گنگولی
کھلاڑی فزیو یوگیش کو کورونا ہونے پر ٹوٹ گئے ، انہیں ڈر تھا کہ وہ بھی اس بیماری میں ضرور مبتلا ہونگے جس کے باعث وہ شدید خوفزدہ تھے: صدر بی سی سی آئی
ذیشان مہتاب منگل 14 ستمبر 2021 12:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فزیو یوگیش پرمار کا کھلاڑیوں سے قریبی رابطہ رہا ہے، وہ کھلاڑیوں میں آزادانہ گھل مل جاتے ہیں یہاں تک کے ان کے کورونا ٹیسٹ بھی کیے ہیں جب کہ یوگیش کھلاڑیوں کا مساج بھی کرتے رہے ہیں اور وہ ان کی روز مرہ کی زندگی کا حصہ تھے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی، یوگیش کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ٹوٹ گئے ہیں، انہیں ڈر ہے کہ وہ بھی اس بیماری میں ضرور مبتلا ہوئے ہیں اور شدید خوفزدہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.