احتساب عدالت میں کڈنی ہلز ریفرنس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

جمعرات 16 ستمبر 2021 15:19

احتساب عدالت میں کڈنی ہلز ریفرنس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) احتساب عدالت میں کڈنی ہلز ریفرنس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعرا ت کو ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ،نیب گواہ شیخ کمال احمد کا بیان مکمل کرلیا گیا ،آئندہ سماعت پر نیب گواہ کے بیان پر جرح کی جائے گی ،سلیم مانڈوی والا، ندیم مانڈوی والا، اعجاز ہارون کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلی گئیں

متعلقہ عنوان :