حکومت نے پٹرول پانچ روپے مہنگا کرکے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا: جہانزیب خان
جمعرات 16 ستمبر 2021 21:05
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ نے الیکشنز میں نااہل اعظم اور ان کی لوٹوں کی ٹیم نے اپنا مستقبل دیکھ لیا ہے کہ عوام ان سے بیزار ہو چکے ہیں تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔
وزیر اعظم کا یہ کھیل کہ پچھلی حکومتوں نے ایسا کیا ہے بہت دیر نہیں چلے گا اور عوام پر گرایا گیا پٹرول بم خود ان کے تابوتوں میں آخری کیل ثابت ہو گا ۔عوام ان سے بیزار ہو چکی ہیں اور اگر مہنگائی پر کنٹرول نہ کیا گیا تو عوام اپنے حق کیلئے سڑکوں پر بھی نکلیں گے اورموجودہ نااہل حکمرانوں کوگھر بھیجیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا منشور --’’ووٹ کو عزت دو‘‘ اور ’’کام کو عزت دو‘‘کے نعروں کیساتھ گونجتا ہوا پورے پاکستان میں ایک بار پھر سنہری دور پیدا کرے گا اور وہ دن دور نہیں جب ملک میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت پھر بر سر اقتدارہو گی اور پاکستان ترقی کی منازل طے کرتا ہوا ایشین ٹائیگر بنے گا اور ترقی یافتہ ممالک کی صف اول میں کھڑا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.