میڈیاڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے نفاذکے بجائے میڈیا سے متعلق موجودہ قوانین کو بہتر بنایا جائے،ایم کیو ایم پاکستان
اظہار رائے کی آزادی ہر صورت میں مقدم ہونی چاہئے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی میڈیا خودپر عائد ذمہ داریوں کو بخوبی سمجھتا ہے اور ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے،میڈیا مالکان
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:43
(جاری ہے)
ایم کیو ایم پاکستان ہمیشہ آزادی اظہار رائے کی حامی رہی ہے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ آزادی اظہار رائے ہر صورت میں مقدم رہے۔اس موقع پر وفد نے کہا کہ میڈیا اپنے اوپر عائد ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک رکھتا ہے اور وہ ملک کی ترقی، استحکام اور سا لمیت کے لئے ہر ممکن تعاون کے لئے تیار ہے۔
ڈاکٹر خا لد مقبول صدیقی نے مزید کہا میڈیا کے تمام قوانین ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے آئین کا حصہ ہیں لہذا ان پر اس کی روح اور متن کے مطابق ایمانداری،غیر جانبداری اور نیک نیتی کے ساتھ عمل درآمد کیا جائے اور ایم کیو ایم پاکستان حکومت اور ایوانوں میں اس ضمن میں اپنا مثبت قردار ادا کرے گی۔اس موقع پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرعامر خان،ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل،ڈپٹی کنوینروسابق میئر کراچی وسیم اختر،رکن رابطہ کمیٹی ووفاقی وزیر سید امین الحق،رکن رابطہ کمیٹی وسینیٹرفیصل سبزواری بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.