عمان ؛ 2500 سے زائد کمپنیوں کی غیر ملکیوں کے ویزوں کی تجدید کیلئے درخواستیں
جنوری 2020 سے جولائی 2021 تک غیر ملکی سرمایہ کاروں کے کارڈ اور رہائش گاہوں کی تجدید کے لیے درخواست پیش کرنے والے تجارتی اداروں کی تعداد تقریباً 2544 تک پہنچ گئی
ساجد علی ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:24
(جاری ہے)
ہاؤسنگ اینڈ اربن پلاننگ کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ نئے متعارف کرائے گئے خریداری نظام کے تحت تارکین وطن ذاتی طور پر یا اپنے کسی فرسٹ ڈگری رشتہ داروں کے ساتھ شراکت داری میں مکان خریدنے کا حق دیا گیا ہے ، نئے نظام میں گارنٹی کے ساتھ رئیل اسٹیٹ یونٹ کی فنانسنگ حاصل کرنے ، رہائشی رئیل اسٹیٹ یونٹ کو 4 سال گزر جانے کے بعد گرانے اور موت کے بعد اس کے استعمال کا حق اپنے قانونی وارثوں کو منتقل کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔
عمارت کے مالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ غیر ملکیوں کو ہاؤسنگ یونٹ کا 40 فیصد استعمال کرنے کے لیے دے سکتا ہے ، بشرطیکہ ایک ہی قومیت کے خریدار 20 فیصد سے زیادہ نہ ہوں ، تاہم عمارت کی خریداری کی شرائط سے متعلق وزارت نے واضح کیا ہے کہ اسے فروخت کے لیے مخصوص جگہ کے اندر ہونا چاہیئے اور وزارت کی طرف سے لائسنس یافتہ ہونا چاہیے جب کہ یہ چار منزلوں سے کم کی رہائشی عمارت ہو اور اسے تعمیر کیے ہوئے چار سال سے زیادہ کا عرصے نہ ہوا ہو ، اپارٹمنٹ میں کمروں کی تعداد 2 بیڈروم یونٹ ہو۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.