مریدکے، انٹر ا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ
گورنمنٹ کمپری ہینسوہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول خانقاہ ڈوگراں کو 53رنز سے شکست دے دی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:30
(جاری ہے)
محمد انیس نی25، میں زین نی18، ادین آصف نی16اور محمد اویس نی11قابل ذکر رنز بنائے۔
گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ کی طرف سے سلمان افضل نی22رنز کے عوض چار،زوہیب حسن نے 17رنز کے عوض دو جبکہ قاسم علی اور احمد حسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی گورنمنٹ عباس شہید ہائر سیکنڈری سکول مریدکے کے پرنسپل افتخار احمد، گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری سکول شیخوپورہ کے پرنسپل محمد اسلم گجر، انٹر نیشنل کرکٹ سکورر سجاد الحسن اور تحصیل سپورٹس آفیسر مریدکے مبشر بھٹی نے شاندار کھیل پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.