صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی کا شری آنند پور مندر کلفٹن کا دورہ
مندر کے جاری ترقیاتی اسکیموں پر کام تیز ،بالخصوص معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، ڈائریکٹر اقلیتی امور کو ہدایات
ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:32
(جاری ہے)
مذہبی عبادت گاہوں کے ترقیاتی کام، اسکالرشپس اور مالی امداد کے کیسز کی منظوری کمیٹی کی سفارشات اور میرٹ پر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں ہندو، مسیحی، شیڈیول کاسٹ،سکھ ، پارسی برادری کو مکمل نمائندگی دی گئی ہے۔ کمیٹی میں صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ،سینیٹر کرشنا کماری، سینیٹر انور لعل ڈین،ایم این اے مہیش کمار ملانی، ایم این اے رمیش لال، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر کٹو مل جیون، سریندر ولاسائی، پونجو مل بھیل ،ایم پی ایز ہری رام کشوری لال،رانا ھمیر سنگھ،اینتھونی نوید، لال چند اکرانی، سابق سینیٹر گیانچند ، کملا بائی ، سردار رمیش سنگھ، تشنا مائتی پٹیل، مکھی اودھا مل ودیگر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.