تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 514 میں مبینہ طور پرنشئی شہری منشیات فروش راشد سے پاؤڈر لینے گیا

اتوار 19 ستمبر 2021 11:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2021ء) تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 514 میں مبینہ طور پرنشئی شہری منشیات فروش راشد سے پاؤڈر لینے گیا جہاں پررقم کے معاملہ پر تلخ کلامی کے بعد راشد نشئی کو فائر مار کر زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :