روس، یونیورسٹی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیر 20 ستمبر 2021 16:00

روس، یونیورسٹی میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
پرم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) روس کے شہر پرم کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے باعث طلبہ کلاس رومز کی کھڑکیوں سیکود کر باہر نکلے۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی مارا گیا ۔فائرنگ کے واقعہ کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ عنوان :