ماسک سے جان چھڑانے کیلئے100 فیصد ویکسی نیشن کرنا ضروری ہے، ڈاکٹرفیصل سلطان
اسلام آباد کو سو فیصد ویکسی نیٹڈ بنانے کی ترجیح ہے، ویکسین کی ڈوسری ڈوز کیلئے چار ہفتے سے زیادہ تاخیر نہ کریں، مزدوروں اور گھر میں رہنے والوں کی موبائل ٹیمیں ویکسی نیشن کریں گی، ویکسین محفوظ اور مئوثر ہے۔ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 ستمبر 2021 16:36
(جاری ہے)
ویکسین مئوثر ہے، حکومت نے خریدی ہے، یہ ویکسین بیماری سے محفوظ رکھے گی، اگر ایک ڈوز لگوا لی ہے تو ویکسین کی ڈوسری ڈوز کیلئے چارہفتے سے زیادہ تاخیر نہ کریں، چار ہفتے کے فوری بعد ویکسین لگوا ئیں، بچوں کو دودھ پلانے والی اورحاملہ خواتین بھی ویکسی نیشن کراسکتی ہیں، کورونا ویکسی نیشن بہت ضروری ہے جلد ازجلد ویکسی نیشن لگوائیں۔
آج کل بارشوں کا موسم ہے اس لیے پانی کھڑا نہ ہونے دیں تاکہ ڈینگی مچھر نہ پھیلنے پائے۔یاد رہے آج پیر کو یہاں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان ترلائی ہیلتھ سنٹر نے دورہ کیا اور ہیلتھ سنٹر پر دی جانے والی طبی سہولیات اور کورونا ویکسینیشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہی ہے ، صحت کے شعبے میں بہتری لانے اور کورونا سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے گزارش کی کہ ماسک پہنیں اور کورونا ویکسین ضرور لگوائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.