ساہیوال، تھانہ کمیر کا اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
پیر 20 ستمبر 2021 23:32
(جاری ہے)
ملزم پولیس آفیسر محمد بوٹا نے بنگلہ گو گیرہ کے جبار الحسن شاہ سے اسکے بھتیجے اویس کو ایف آئی میں بھرتی کرانے کیلئے رشوت طلب کی ۔
ایک لاکھ روپے ایڈوانس وصو ل کرلئے اور آج مزید15ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے لی اور آرڈر لا کر دینے کیلئے مزید پندرہ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے مال منڈی چوک کے پٹرول پمپ سے ملزم تھانیدار رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اگیا اور ملزم کے قبضہ سے نقد ی بر آمد کر لی اورمقدمہ 161ت پ اور5.2/47پی سی اے درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.