انگلش کرکٹ دوستوں سے محروم ہوجائے گا، برطانوی صحافی
ای سی بی کے دوہرے معیار کی وجہ سے انگلش کرکٹ دوستوں سے محروم ہوجائے گا، جاج ڈوبیل
منگل 21 ستمبر 2021 16:21
(جاری ہے)
جارج ڈوبیل کا کہنا تھا کہ حال ہی میں میچز کے دوران تماشائی میدان میں آگئے ، ایسا کہیں اور ہوتا تو انگلینڈ کیا کرتا اگر لندن میں زندگی جاری رہ سکتی ہے تو لاہور میں کیوں نہیں۔انہوں نے کہا کہ ای سی بی کے رویے نے کرکٹ میں قوموں کے درمیان فاصلے بڑھائے ہیں، کرکٹ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانوی دفتر خارجہ نے ٹریول ایڈوائس نہیں بدلی، سیکیورٹی مشیر نے بھی کچھ نہیں کہا، سفارتخانہ بھی مطمئن تھا مگر دورہ منسوخ ہوا۔
سیکیورٹی ای سی بی کے فیصلے کی وجہ نہیں تھی انہوں نے کہا پاکستان نے سخت ترین حالات میں انگلینڈ کا دورہ کیااور کم تر ہوٹل میں رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.