دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 22 ستمبر 2021 13:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 102500کیوسک اور اخرج 125000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد17900 کیوسک اور اخراج17900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد19400کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد37500کیوسک اور اخراج 13000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد145100کیوسک اور اخراج 137100کیوسک،چشمہ آمد162500کیوسک اوراخراج 125000کیوسک، تونسہ آمد137700 کیوسک اور اخراج116400 کیوسک، پنجندآمد26700کیوسک، اور اخراج 12100 کیوسک،گدوآمد 134700کیوسک اور اخراج 103100کیوسک، سکھرآمد78000کیوسک اور اخراج 23000 کیوسک کوٹری آمد24000کیوسک اور اخراج 2000کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1520.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.287 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1189.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.712 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح646.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.176 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔