قومی اسمبلی میں حکومت پانچویں روز بھی پورا کر نے میں ناکام رہی ، اجلاس پیر کی شام پانچ تک ملتوی

جمعہ 24 ستمبر 2021 13:01

قومی اسمبلی میں حکومت پانچویں روز بھی پورا کر نے میں ناکام رہی ، اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) قومی اسمبلی میں حکومت پانچویں روز بھی پورا کر نے میں ناکام رہی ، اجلاس پیر کی شام پانچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اجلاس شروع ہوتے ہی مسلم لیگ ن کے رکن کھیئل داس کوہستانی نے کورم کی نشاندہی کردی،اپوزیشن ارکان ایوان سے نکل گئے اس دور ان حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔