سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ
جمعہ 24 ستمبر 2021 14:52
(جاری ہے)
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 424 مثبت آئے، اس طرح مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 83 فیصد ریکارڈ کی گئی۔حیدرآباد میں876 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 63 مثبت آئے اور شرح 7 اعشاریہ 19 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 7 ہزار 666 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے، جس سے 297 افراد میں کوروناکی تصدیق ہوئی اس طرح شرح 3 اعشاریہ 87 فیصد رہی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.